کھیل

کراچی: (ویب ڈیسک) کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) سیزن 2 کیلئے محمد عامر کو راولا کوٹ ہاکس کا آئیکون پلئیر منتخب کرلیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر راولاکوٹ ہاکس نے اپنے مداحوں کیلئے آئیکون پلئیر کا…

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم گزشتہ ایک سال سے تمام شعبوں میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کررہی ہے، مجھے لگتا ہے انہیں آئی سی سی رینکنگ میں نمبر…

ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں سیاسی کشیدگی کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ ایشیا کپ اگست میں سری لنکا میں شیڈول ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ…

کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پاک لنکا ٹیسٹ سیریز پر سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں، حالات قابو میں نہ آنے پر سیریز ملتوی ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم سری…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئے آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا 15 اور 16 جولائی…