تازہ تر ین
کھیل

پاکستان کیخلاف افریقی ٹی 20 ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز فروری میں لاہور میں ہوگی۔ ہینرک.

شین وارن نے انڈین بالر کی 6نو بالز مشکوک قرار دےدیں

برسبین: سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے بھارتی فاسٹ بولر تھنگاراسو نتا راجن کی نو بالز کو دبے لفظوں میں مشکوک قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ.

ريٹائرمنٹ واپس لينے کو تیار ہوں، محمد عامر

فاسٹ بولر محمد عامر نے مصباح الحق اور وقار یونس کو عہدے سے ہٹائے جانے کی شرط پر ريٹائرمنٹ واپس لينے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ سماء کے پروگرام ’’اسپورٹس ایکشن‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے.

ٹیم کی سلیکشن کسی کو خوش کرنے کے لیے کی گئی ہے

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق قومی سلیکشن کمیٹی پر بری طرح برس پڑے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر انضمام نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ سلیکشن.

جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

14سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم ٹیسٹ اور ٹی20 سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔ جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain