کھیل

پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں آئندہ ماہ شیڈول کرکٹ سیریز 2022 تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ دونوں ممالک نے ستمبر کے اوائل میں تین ون ڈے میچز سری لنکا میں کھیلنے تھے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ…

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرن ان چیف پاکستان کرکٹ بورڈ کی حیثیت سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی مدت ملازمت میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کے لیے ملک کا ون ڈے اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی کر دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ کل سے 28 اگست تک کے…

آکلینڈ: افغانستان کی موجودہ صورت حال پر نیوزی کے کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان کے لیے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کردیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہیتھ ملز کا کہنا ہے کہ کیوی کھلاڑی دورہ پاکستان کے لیے…

کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کے پی ایل کے فائنل میں راولا کوٹ ہاکس نے پہلے کھیلتے ہوئے مظفرآباد ٹائیگرز کو …

بارسلونا فٹ بال کلب کی الوداعی  پریس کانفرنس میں آنسو پونچھنے کیلئے لیونل میسی کا استعمال شدہ ٹشو  پیپر 1 ملین ڈالر( 16کروڑ پاکستانی روپے سے زائد)  میں فروخت ہونے کیلئے تیار ہے۔ ارجنٹائن کے  اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے…