واشنگٹن: (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھتی جارہی ہے جو عالمی تپش کی سب سے اہم وجہ ہے۔ اسی تناظر میں امریکی کمپنی نے ایک بایو (حیاتیاتی) ری ایکٹر بنایا ہے جو کسی درخت سے بھی…
سائنس و ٹیکنالوجی
وسکانسن: (ویب ڈیسک) بالوں سے محروم افراد کیلئے خوشخبری ہے کہ ایک ایسی بیس بال کیپ جیسی ٹوپی بنائی گئی ہے جو بجلی کے ذریعے بالوں سے محروم کھال میں دوبارہ بال اگا سکتی ہے اور چوہوں پر اس کے…
لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے کے لئے موبائل ایپ اور ویب پورٹل تشکیل دے گا۔ پی آئی ٹی بی نے صوبائی وزیر کی ہدایت پر کام کا آغاز…
بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی کمپنی ویوو نے دنیا کا پہلا ڈوئل پوپ اپ سیلفی کیمرے والا فون وی 17 پرو متعارف کرادیا ہے۔جی ہاں اس فون میں مجموعی طور پر 6 کیمرے دیئے گئے ہیں، 4 بیک پر اور 2 فرنٹ پر…
لاہور:(ویب ڈیسک) موجودہ حکومت نے شہر لاہور کے باسیوں سے ایک اور سہولت چِھینتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن اور بلدیاتی اداروں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کر دی ہے۔بزدار سرکار سابق دور کا عوامی مقامات اور سرکاری دفاتر میں مفت…
کراچی (ویب ڈیسک)اوریکل نے جدید اوریکل سی ایکس کلاﺅڈ کاروباری اداروں کی ترقی کے لیے متعارف کرادی ہے جو خاص طور پر ٹیلی کام انڈسٹری، مالیاتی اداروں ، میڈیا اور سرکاری شعبوں کی صنعتوں کی کارکردگی اور کاروبار کے…
نیو یا ر ک (ویب ڈیسک)گوگل نے اس سال کے شروع میں گوگل آئی /او کے دوران لائیو کیپشنز کے فیچر کو متعارف کرایاتھا لیکن اس فیچر کی لانچنگ کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی تھیں۔لائیو کیپشنز کے ساتھ ویڈیو…
میونخ (ویب ڈیسک)رواں سال امریکا کی جانب سے بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد ہواوے نے پہلے فلیگ شپ میٹ 30 سیریز کے فونز متعارف کرادیے ہیں۔جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والی تقریب کے دوران میٹ 30 اور میٹ…
بوسٹن(ویب ڈیسک): حال ہی میں طبیعیات دانوں نے ایک طرح کے بلیک ہول کے مشاہدے کے بعد کہا ہے کہ اس سے ایک بار پھر آئن اسٹائن کی ذہانت درست ثابت ہوگئی ہے۔ائن اسٹائن کے عمومی نظریہ اضافیت (تھیوری…
لاہور: (ویب ڈیسک)گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال جولائی میں موبائل فونز کی درا?مد میں 11 تاہم درا?مدی بل میں 98 فیصد اضافہ ہوا۔ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں موبائل فونز کا درا?مدی بل تین کروڑ 73…
