دبئی میں وائی فائی کے بجائے لائی فائی انٹرنیٹ سروس متعارف دبئی (نیوز ایجنسیاں) دبئی کی شاہراوں پر نصب سٹریٹ لائیٹس سے روشنی کے علاوہ اب لائی فائی ٹیکنالوجی بھی فراہم کی جائے گی جس کے ذریعے روشنی کے توسط سے مواصلاتی رابطے کی سہولت فراہم. 15 اپریل 2016