ثناء میر الیون کو آج عالمی چمپئن آسٹریلیا کا چیلنج درپیش لندن(یو این پی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میںقومی ٹیم آسٹریلیا کےخلاف آج (بدھ کو) مد مقابل ہوگی ۔میچ گراس روڈلیسٹر میں پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے. 5 جولائی 2017