Tag Archives: لاہور (ویب ڈیسک) موچی گیٹ جلسہ میں لوہے کا پول گر گیا،درجنوں کارکنوں بارے تشویشناک خبر

موچی گیٹ جلسہ میں خوفناک حادثہ ، بھگڈر ،درجنوں کارکنوں بارے تشویشناک خبر

لاہور (ویب ڈیسک) موچی گیٹ جلسہ میں لوہے کا پول گر گیا،درجنوں کارکنوں بارے تشویشناک خبر،واضح رہے کہ آصف علی زرداری کے جلسہ گاہ پہنچنے سے کچھ دیر بعد اچانک ایک لوہے کا پول زمین پر آگرا ،متعدد افراد زخمی اپنے محبوب قائد کو دیکھنے کیلئے پول پر پڑھے ہوئے تھے کہ اچانک پول انکا بوجھ برداشت نہ کرتے ہو ئے زمین پر آگرا۔