Tag Archives: 51936604-1

جنرل راحیل شریف کا ریٹائرمنٹ سے پہلے ایسا کارنامہ کہ پاک فوج ہمیشہ فخر کرے گی…. جان کر آپ بھی داد دیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جنرل راحیل شریف نے ریٹائرمنٹ سے قبل پاک فوج کیلئے بغیر رن وے سپر مشتاق طیارے کو تیار کرنے کی ہدایت دی تھی جس پر سو فیصد عمل درآمد ہوا۔ ایئر مارشل ارشد ملک نے بتایا کہ ابتدائی تربیت کیلئے 3 سپر مشتاق طیارے بنائے گئے ہیں۔ یہ رن وے کے بغیر کام کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ جبکہ دفاعی معاہدوں سے پاکستان کو کثیر زرمبادلہ ملے گا۔