اگر آپ ایک ذہین لڈو کے پیڑے ہیں ، تو آپ کو اپنی ماں کا شکر گزا ر ہونا چاہیے۔سائنسی ریسرچ سے پتہ چلتا ہے کہ ماں آپکے اندر ذہانت کے جینز (Genes) منتقل کرنے کی ذمہ دار ہوتی ہے۔بچے کی ذہانت کی ذمہ دار ماں ہوتی ہےسائنس کہتی ہے جو جینز ہمیں ماں سے ملتے ہیں وہ ہمارے جسم میں cerebral cortex, میں جاتے ہیں۔اور جو جینز ہمیں باپ سے ملتے ہیں وہ ہمارے limbic system میں جاتے ہیں۔بچے کی ذہانت کی ذمہ دار ماں ہوتی ہے کچھ سال پہلے تک اس بات پر یقین کیا جاتا تھا کہ بچے میں ذہانت ا±س کے باپ کے جینز کے ساتھ منتقل ہوتی ہے۔بچے کی ذہانت کی ذمہ دار ماں ہوتی ہے۔لیکن بہت سی تحقیقات سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ بچے میں ذہانت کے جینز ماں منتقل کرتی ہے۔کیوں کہ ذہانت کہ جینز X Chromosomes میں پائے جاتے ہیں جو کے ماں کہ Chrimosomes ہوتے ہیں۔بچے کی ذہانت کی ذمہ دار ماں ہوتی ہے اس سلسلے میں ایک بڑی تحقیق کا آغاز کیمبرج یونیورسٹی میں 1984 میں کیا گیا۔تحقیق میں دماغ کے مرکز کا مختلف طریقوں سے مطالعہ کیا گیا اور سائنس دان اس نتیجے پر پہنچے کہ دماغ کہ مرکز میں موجود جینز ماں کی فیملی سے آتے ہیں۔دوسری طرف جو جینز بچے کے جسمانی خدوخال کا تعین کرتے ہیں وہ جینز باپ کی طرف سے آتے ہیں۔