Tag Archives: DSP

قاتلانہ حملے میں قوم کا محافظ جاں بحق …. افسوسناک خبر سے خوف وحراس پھیل گیا

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور کے علاقے فقیر آباد میں قاتلانہ حملے میں ڈی ایس پی ریاض الاسلام جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ریاض الاسلام کو نماز مغرب کے بعد مسجد کے باہر اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کے بعد گھر جا رہے تھے، مقتول پولیس افسر محکمہ انسداد دہشتگردی میں تعنیات تھے۔