Tag Archives: general qamar javaid javed bajwa

جنرل قمر باجوہ بارے اہم انکشافات ….

اسلام آباد (ویب ڈیسک)جنرل قمر باجو ہ بارے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ انہیں قادیانی قرار دینے کی کوششیں کی گئیں مگر وہ ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہیں یہ بات سینئر تجزیہ کار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کہی ۔انہوں نے بتایا کہ میں نے کافی تحقیق کی مگر اُن کے قادیانی ہونے بارے بے بنیاد مہم چلائی گئی تھی ۔مجھے اُن کے ایک کولیگ نے بتایا کہ میں نے مختلف حیثیوں میں اُن کیساتھ تو کام کیا ۔مظفر آباد میں ایک جگہ ہم اکھٹے تھے تو رات کو مجھے ہلکی آواز میں تلاوت سنائی دی ۔وہ راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر عبادت کیا کرتے ہیں ۔