Tag Archives: ismail

پی ٹی آئی کارکنوں کا ضیاءمسجد کے قریب مظاہرہ ۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں نے ضیاءمسجد کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر ایکسپریس وے بند کر دی۔ تاہم، انصاف چوک پر سکیورٹی اہلکاروں نے خواتین کارکنوں کو آگے جانے سے روک دیا جس کے باعث پولیس اہلکاروں اور خواتین کارکنان کے مابین کافی دیر شدید بحث و تکرار بھی ہوتی رہی۔