Tag Archives: land

خانیوال، بچی سے زیادتی کا مبینہ ملزم گرفتار

خانیوال(این این آئی)خانیوال میں پولیس نے سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچی کو طبی معائنے کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ، بچی کی میڈیکل رپورٹس کے سامنے آنے کے بعد مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا جائے گا۔