Tag Archives: Mian-Maqsood-Ahmed

جماعت اسلامی کے اہم رہنماءبارے افسوسناک خبر

لاہور(ایجوکےشن رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکو اچانک دل کی تکلیف کے باعث گزشتہ روزڈاکٹرزہسپتال لاہور میں منتقل کردیا گیاجہاں گزشتہ رات ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی۔الحمدللہ اب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدخیریت سے ہیں اور ان کی صحت بتدریج بہترہورہی ہے۔