لاہور(ویب ڈیسک) نامور اداکارہ ندا چوہدری مصباح الحق اور ےونس خان کے کر کٹ چھوڑ نے کے اقدام پر آبدےدہ ہوگئےں‘ دونوں سے کر کٹ مےں واپسی کا مطالبہ کردےا ۔تفصےلات کے مطابق محفل تھےٹرمےں مےڈےا سے گفتگو مےں اداکارہ ندا چوہدری نے مصباح الحق اور ےونس خان کو زبر دست خراج تحسےن پےش کےا اور ان کے کر کٹ سے الگ ہونے کے فےصلے پر آبدےدہ گئےں اور کہاں کہ ان دونوں کر کٹرز کی پاکستان کوابھی ضرورت ہے وہ بوڑھے نہےں ہوئے وہ خود اور انکے دل جوان ہےں اس لےے وہ کر کٹ مےں واپس آئے اور پوری قوم مطالبہ کر رہی ہے وہ مزےد کر کٹ کھلےں کےونکہ ان جےسے لوگ پاکستان کر کٹ کی آج بھی بہت زےادہ ضرورت ہے ۔