Tag Archives: screenhunter_787-nov-20-14-57

پارٹی قیادت کے کہنے پر 34 لاشیں گرائیں …. 2 گرفتارملزمان کا خوفناک انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) سانحہ 12 مئی میں متحدہ قیادت کے کہنے پر مجموعی طور پر ہم نے 34 شہریوں کو قتل کیا ۔ یہ بات حساس اداروں کے زیر حراست دو ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا۔ ملزمان نے مزید کہا کہ ہمیں افتخار چوہدری کو کراچی آنے سے روکنے کے احکامات بھی ملے تھے۔ سنسنی خیز انکشافات متوقع۔