Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرول مزید 2 روپے ڈیزل 2 روپے سستا
    • اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیکپربمبا ری کے بعدتبا ہی کا منظر۔
    • لبنان بعلبیک پر اسرائیلی فضائیہ کی بمبباری8 افراد جان بحق
    • انتظامی وجوہات، ملک بھر میں 38 پروازیں منسوخ،30میں تاخیر
    • آئینی عدالت’ تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم
    • شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال
    • بھارتی میڈیا کاپاکستان مخالف پراپیگنڈا ‘ بے بنیاد الزامات بے نقاب
    • کراچی:بلاول بھٹوزرداری سندھ کے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی عیادت کررہے ہیں۔
    • فلپائن مین شد ید سمندری طوفان لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
    • گورنر راج کے تحت کوآرڈینیشن کمیٹی کا حصہ بنے رہنما کو معطل کر دیا:ایمل ولی خان
    • پاکستان کا بھلا کرنا مقصود ہے تو سیاسی پارہ نیچے لایا جائے ،بات چیت سے راستے نکالے جائیں:خواجہ سعد رفیق
    • فرانس میں سائبر حملہ 2 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا چوری کا انکشاف
    • عراق’ شمالی علاقوں میں ترکی فضائیہ کے حملے، شدت پسند تنظیم کے متعدد ٹھکانے تباہ
    • عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے: طلال چوہدری
    • کوسٹر اور ائل ٹینکر میں خوفناک تصاد م 10 افراد جان بحق 15 سے زائد مسافر ز خمی
    • بلاول بھٹو زرداری سے پی پی رہنمائوں کی بلاول ہا ئوس میں ملاقاتیں، سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
    • اتحادی افواج کے نئے تعینات ہونے والے کمانڈر جنرل فیاض بن حامد الرویلی کو شاہی فرمان دیا جارہاہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فریا ل مخدوم کا نیا روپ ، تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 30, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    faryal
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈسک ) باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم سوشل میڈیا ویب سائٹس پر بہت سرگرم رہتی ہیں اور وقتاً فوقتاً اپنی تصاویر جاری کر تی ہیں۔چند روز قبل انہوں نے اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی جس سے مداحوں کو یہ معلوم ہوا تھا کہ وہ تین ماہ کی حاملہ ہیں اور اس پر انہیں مبارکباد کے پیغامات ملنے شروع ہو گئے۔لیکن اب انہوں نے جو تصویر جاری کی ہے اسے دیکھ کر مبارکباد تو کوئی نہیں دے گا البتہ جو بھی دیکھے گا وہ واقعی میں ڈر جائے گا۔فریال مخدوم نے جیسے ہی تصویر اپ لوڈ کی تو سوشل میڈیا صارفین نے کمنٹس کی بوچھاڑ کر دی۔ کسی نے انہیں پسندیدگی کا ووٹ دیا تو کوئی حالت بدلنے کا مشورہ دیتا رہا۔”بھابھی مجھے معاف کر دیں“ شاداب خان نے گزشتہ رات گرا?نڈ میں ایسی حرکت کر دی کہ ثانیہ مرزا ”ناراض“ ہو گئیں، پھر شادب خان کو معافی مانگنا پڑ گئی کیونکہ۔۔۔فریال مخدوم کا یہ نیا روپ مشہور تہوار ہالووین کیلئے ہو سکتا ہے کیونکہ اس تہوار پر لوگ ڈرا?نے اور عجیب و غریب روپ دھار کر سکوں پر نکلتے ہیں اور ہر کوئی اس دوڑ میں بازی لے جانے کی کوشش میں مصروف ہوتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال

      دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداراکرہ کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

      کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے ہما قریشی نے سر منڈاولیا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.