Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیوی اور بیٹی کو زندہ جلانے کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر وکیل کو تیاری کیلئے مہلت مل گئی
    • ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد
    • پیپلزپارٹی کو بتانا چاہئے ‘وہ پنجاب ‘ سندھ تقسیم پر کہاں کھڑی؟ ملک احمد خان
    • سردار ایاز صادق سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعلقات کووسعت دینے پر تبادلہ خیال
    • لاہور ہائیکورٹ:مجرم کو جیل قوانین کے مطابق سزا میں رعایت دینے کی درخواست پر سماعت’ وکیل کو بطور نظیر اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے پیش کرنیکا حکم
    • چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے بنکاک پہنچنے پر سیو چلڈران تنظیم کے اراکین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میںعلماء کرام سے ملاقاتوں کاسلسلہ جاری
    • سمندر سندھ کی زیر زمین نگلنے لگا 6 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور
    • پیپلز پارٹی سنجیدہ ہے تو کے پی حکومت بحال گورنر سے استعفی لے علامہ راجہ ناصر عباس
    • سنگاپور میں پاکستانی غزائی زرعی مصنوعات کو وسعت دینے کی بہت گنجائش وزیر خزانہ
    • اسلام آباد:محمود خان اچکزئی سے راجہ ناصر عباس اور مصطفی نواز کھوکھر کی ملاقات کررہے ہیں۔
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا بنگلہ دیش سے تربیت کیلئے آئے سول ملازمین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • جنوبی ایشا کی تررقی کیلئے باہمی تعاون کا فروغ نا گریز ہے اسحاق ڈار
    • لاہور اور ملتان میں ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک بلند سانس لینا محال
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • بجلی 3 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں صارفین پر30 ارب کا اضافی بوجھ
    • تل ابیب :امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیرسے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • عراق نے بارہ سال بعد ترکیہ کے راستے خام تیل کی برآمد دوبارہ شروع کر دی، عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • ایران پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی امریکی فوج کے سربراہ اسرائیل پہنچ گئے’ فوجی تعاون، سکیورٹی رابطوں آئندہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • راولپنڈی ٹیسٹ سری لنکا کے دوسری اننگز میں3 وکٹوں پر 74 رنز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، وکیل کی بانی سے ملاقات کی استدعا مسترد

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے فارن فنڈنگ انکوائری کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت، جسٹس طارق محمود باجوہ نے وکیل کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ اپنے کیس کی حد تک بات کریں ملاقات کرانا عدالت کا اختیار نہیں ہے، وکیل انتظار حسین پنجوتہ نے موقف اپنایا کہ کیس کی تیاری کے لیے کلائنٹ سے ہدایات لینی ہے، عدالت ملاقات کی اجازت دینے کا حکم دیا جائے، وکیل ایف آئی اے نے موقف اپنایا کہ بانی پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ کیس میں کال اپ نوٹس دیا تھا، نوٹس چار سال پرانا ہے اس کا وقت گزر چکا ہے، بانی پی ٹی آئی نے 5 نومبر 2022ء کو درخواست دائر کی تھی، درخواست میں فارن فنڈنگ سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری کو چیلنج کیا گیا، عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے تا حکم ثانی روک رکھا ہے، عدالت نے فریقین کے وکلاء کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے کارروائی 3 ہفتوں تک ملتوی کر دی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بیوی اور بیٹی کو زندہ جلانے کے مجرم کی سزا کیخلاف اپیل پر وکیل کو تیاری کیلئے مہلت مل گئی

      پیپلزپارٹی کو بتانا چاہئے ‘وہ پنجاب ‘ سندھ تقسیم پر کہاں کھڑی؟ ملک احمد خان

      سردار ایاز صادق سے امریکن بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعلقات کووسعت دینے پر تبادلہ خیال

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.