Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے
    • جے یو آئی سندھ کا کراچی میں احتجاج مولانا فضل الرحمن کیخلاف مہم بند کی جائے
    • اڑھائی سال سے ایک وزیر کے تبصرے صبر سے سن رہا ہوں
    • بلوچستان دہشت گردوں نے ٹرک کو آگ لگا دی مسافر بس پر فائرنگ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی
    • مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
    • KPمیں مدارس کی رجسٹریشن کا آرڈیننس مثبت پیش رفت،طاہر محمود اشرفی
    • حکومتی نااہلی سے ملک میں گندم کا بڑا بحران جنم لے رہا ہے: مفتاح اسماعیل
    • امریکہ کو مطلوب منشیات کی دنیا کا بادشاہ گرفتار، جھڑپ میں 11 افراد ہلاک
    • پشاور سی ٹی ڈی سیکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک
    • مسقط: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک عمانی وزیر توانائی سالم الاعوف سے مذاکرات کر رہے ہیں۔
    • ریاض کی جانب داغے گئے حوثیوںکے 3بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
    • امریکہ نے کرسمس سے قبل سہ فریقی امن مذاکرات کا اگلا دور منعقد کرنے کی تجویز دی ہے: زیلنسکی
    • روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں’ ڈرونز سے حملہ’2افراد ہلاک
    • حماس ہتھیاروں کو محدود کرنے کے وعدوں کی پاسداری کرے: مصری وزیر خارجہ
    • سکردو میں پارہ منفی 6 ‘درختوں پر برف کی سفید تہہ جم گئی
    • فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 11ہویں برسی کل منائی جائے گی
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • حکومتی پالیسیاں گریجویئٹیس میں بیروزگاری کی شرح 32.8 فیصد تک پہنچ گئی
    • پاکستان تنازعات کے مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی بلاول بھٹو
    • ایران نے کیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے امریکی الزامات مسترد کر دئیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلوچستان دہشت گردوں نے ٹرک کو آگ لگا دی مسافر بس پر فائرنگ ڈرائیور سمیت 4 افراد زخمی

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں فتن الہندوستان کے دہشت گردوں نے تفتان سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس پر بھی اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 4 مسافر زخمی ہوگئے۔ فتن الہندوستان کے دہشت گرد حواس باختہ ہو کر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے لگے۔زخمیوں میں عبید اللہ سکنہ نوشکی عمر 63 سال، وحید سکنہ کوئٹہ عمر 38 سال، فلک علی سکنہ کوئٹہ عمر 14 سال اور محسن سکنہ کوئٹہ عمر 34 سال شامل ہیں۔فتن الہندوستان کے دہشت گردوں نے 22 نومبر کو دالبندین این 40 پر تفتان سے کوئٹہ جانے والے ایک ٹرک کو روک کر آگ بھی لگا دی۔بلوچستان میں اپنے عزائم کی ناکامی پر فتن الہندوستان کے دہشتگرد مایوسی کا شکار ہیں جبکہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا ان کے مکروہ ایجنڈے اور انسانیت دشمن چہرے کو آشکار کرتا ہے۔معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا، ان کے روزگار کے ذرائع کو نذرِ آتش کرنا عکاس ہے کہ فتن الہندوستان کے دہشت گرد بلوچ عوام کے امن، انکے معاشی مستقبل اور ترقی کے دشمن ہیں۔ مالی حقوق اور عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کا عزم کیا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جے یو آئی سندھ کا کراچی میں احتجاج مولانا فضل الرحمن کیخلاف مہم بند کی جائے

      اڑھائی سال سے ایک وزیر کے تبصرے صبر سے سن رہا ہوں

      مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.