تہران(این این آئی)ایران کی وزارتِ خارجہ نے کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے کی کوششوں سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور پرانی اسکرپٹ کا تسلسل قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران سے جاری کردہ سرکاری بیان میں ایرانی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ امریکی الزامات میں مسلسل تبدیلی آ رہی ہے اور یہ وہی فرسودہ طریقہ کار ہے جو ماضی میں مشرقِ وسطی میں مداخلت کے جواز کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایران بین الاقوامی ضوابط کے تحت اپنے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے تاہم ساتھ ہی بامعنی سفارتی مذاکرات کے لیے بھی آمادگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ سفارتی مبصرین کا کہنا تھا کہ الزامات اور جوابی بیانات کے تبادلے سے خطے میں کشیدگی کے ماحول میں مزید تلخی پیدا ہو گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- حکومتی پالیسیاں گریجویئٹیس میں بیروزگاری کی شرح 32.8 فیصد تک پہنچ گئی
- پاکستان تنازعات کے مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی بلاول بھٹو
- ایران نے کیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے امریکی الزامات مسترد کر دئیے
- پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پالو رینجل کی پاکستان آمد’اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کرینگے
- سکردو میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری پہاڑوں اوردرختوںپر برف کی سفید تہہ جم گئی
- وزیراعظم شہبازشریف رواں ماہ کے آخر میں روس’ ایران کا دورہ کرینگے
- گورنر راج سے KPمیں امن و ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، طارق فضل
- دسمبر اہم ہے،کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو حمایت کرینگے: مصطفی کمال
- خواجہ آصف کے بلاول سے متعلق ریمار کس ناقابل قبول : پی پی رہنما
- دہشت گردی پر بات شواہد کیساتھ ہو گئی مصدق ملک کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
- بلاول گورنر راج کے حق میں قومی اسمبلی میں ووٹ نہ دیں: پی ٹی آئی
- جے ڈی وینس’ مارکوروبیو ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ہونگے: ٹرمپ
- سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی جنید اکبر و گرفتار رہنماوں کو منطر عام پر لایا جائے پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے پی
- پاکستان اور عمان میں معاہدہ پی ایس او کو200ملین ڈالر کا کریڈٹ ملے گا
- پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔
- ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میںپاکستا نی کھلا ڑی بھارت سے میچ جیتنے پر خو شی کا اظہار کر رہے ہیں۔
- ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ’ پاکستانی کپتان نے ریفری کی غلطی پکڑ لی
- پنجاب میں امن مذہبی رواداری بین المذ اہب ہم آہنگی کی سر زمین ہے مریم نواز
- راولپنڈی:آر ایم سی ورکرز پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا پورٹریٹ لیاقت سپورٹس کمپلیکس کے بیرونی حصے پر لگانے کیلئے لے جارہے ہیں۔
- رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ پاکستانی شاہینوں نے بھارت اے کو دھول چٹا دی
