اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نومبر کے آخر میں روس اور ایران کے سرکاری
دورے پر روانہ ہونگے جس دوران اعلیٰ حکام سے ملاقاتوں میں مشرق وسطیٰ اور خطے کی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور آئیں گے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف روس کے 3 دن کے دورے کے بعد ایران جائیں گے۔ دورے کے دور ان مشرق وسطیٰ اور خطے کی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان کے پہلے دورے کی باضابطہ دعوت دیں گے۔
بریکنگ نیوز
- سکردو میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری پہاڑوں اوردرختوںپر برف کی سفید تہہ جم گئی
- وزیراعظم شہبازشریف رواں ماہ کے آخر میں روس’ ایران کا دورہ کرینگے
- گورنر راج سے KPمیں امن و ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، طارق فضل
- دسمبر اہم ہے،کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو حمایت کرینگے: مصطفی کمال
- خواجہ آصف کے بلاول سے متعلق ریمار کس ناقابل قبول : پی پی رہنما
- دہشت گردی پر بات شواہد کیساتھ ہو گئی مصدق ملک کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
- بلاول گورنر راج کے حق میں قومی اسمبلی میں ووٹ نہ دیں: پی ٹی آئی
- جے ڈی وینس’ مارکوروبیو ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ہونگے: ٹرمپ
- سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی جنید اکبر و گرفتار رہنماوں کو منطر عام پر لایا جائے پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے پی
- پاکستان اور عمان میں معاہدہ پی ایس او کو200ملین ڈالر کا کریڈٹ ملے گا
- پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔
- ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میںپاکستا نی کھلا ڑی بھارت سے میچ جیتنے پر خو شی کا اظہار کر رہے ہیں۔
- ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ’ پاکستانی کپتان نے ریفری کی غلطی پکڑ لی
- پنجاب میں امن مذہبی رواداری بین المذ اہب ہم آہنگی کی سر زمین ہے مریم نواز
- راولپنڈی:آر ایم سی ورکرز پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا پورٹریٹ لیاقت سپورٹس کمپلیکس کے بیرونی حصے پر لگانے کیلئے لے جارہے ہیں۔
- رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ پاکستانی شاہینوں نے بھارت اے کو دھول چٹا دی
- وزیراعظم کا 160 ارب ترقیاتی پیکج خیبر پختونخوا 10 ارب روپے جاری
- بیروزگار کیلئے بڑی خوشخبری پاکساتن اور لیبیا میں افرادی قوت کے معاملات 10 سال بعد بحال
- ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں 1542 ٹریفک حادثات 812 افراد زخمی
- چونیاں، زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے5افراد جاں بحق
