Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گورنر راج سے KPمیں امن و ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، طارق فضل
    • دسمبر اہم ہے،کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو حمایت کرینگے: مصطفی کمال
    • خواجہ آصف کے بلاول سے متعلق ریمار کس ناقابل قبول : پی پی رہنما
    • دہشت گردی پر بات شواہد کیساتھ ہو گئی مصدق ملک کی بھارتی میڈیا سے گفتگو
    • بلاول گورنر راج کے حق میں قومی اسمبلی میں ووٹ نہ دیں: پی ٹی آئی
    • جے ڈی وینس’ مارکوروبیو ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ہونگے: ٹرمپ
    • سہیل آفریدی بابر سلیم سواتی جنید اکبر و گرفتار رہنماوں کو منطر عام پر لایا جائے پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کے پی
    • پاکستان اور عمان میں معاہدہ پی ایس او کو200ملین ڈالر کا کریڈٹ ملے گا
    • پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔
    • ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میںپاکستا نی کھلا ڑی بھارت سے میچ جیتنے پر خو شی کا اظہار کر رہے ہیں۔
    • ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ’ پاکستانی کپتان نے ریفری کی غلطی پکڑ لی
    • پنجاب میں امن مذہبی رواداری بین المذ اہب ہم آہنگی کی سر زمین ہے مریم نواز
    • راولپنڈی:آر ایم سی ورکرز پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا پورٹریٹ لیاقت سپورٹس کمپلیکس کے بیرونی حصے پر لگانے کیلئے لے جارہے ہیں۔
    • رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ پاکستانی شاہینوں نے بھارت اے کو دھول چٹا دی
    • وزیراعظم کا 160 ارب ترقیاتی پیکج خیبر پختونخوا 10 ارب روپے جاری
    • بیروزگار کیلئے بڑی خوشخبری پاکساتن اور لیبیا میں افرادی قوت کے معاملات 10 سال بعد بحال
    • ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں 1542 ٹریفک حادثات 812 افراد زخمی
    • چونیاں، زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے5افراد جاں بحق
    • بلوچستان میں ٹرین آپریشن معطل
    • زمین پر انٹرنیٹ کا بحران، آسمان میں وائی فائی کا لائسنسنگ فریم ورک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خواجہ آصف کے بلاول سے متعلق ریمار کس ناقابل قبول : پی پی رہنما

    By Khabrain Newsنومبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان اور رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے
    خواجہ آصف کی 19 نومبر کی ایک پوسٹ پر سخت رد عمل دیا ہے؛ اپنی پوسٹ میں خواجہ آصف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دو ویڈیو کلپس شیئر کی تھیں۔پہلے کلپ میں بلاول بھٹو کو پی ٹی آئی اور اس کے بانی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دوسری کلپ میں جو کراچی پریس کلب میں ان کے حالیہ خطاب سے لی گئی، وہ عمران خان کو "سیاسی قیدی” قرار دیتے ہیں۔ان دونوں کلپس پر تبصرہ کرتے ہوئے آصف نے ‘ایکس’ پر لکھا "ہمیں یقین تھا کہ نئی نسل ہماری نسل سے بہتر اور زیادہ اصول پسند ہوگی۔ معلوم نہ تھا کہ یہ لوگ بددیانتی کے ماہر نکلیں گے اور اتنی حیران کن تیزی سے اپنے رنگ بدلیں گے۔”ان کے اس بیان پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے رحمان نے ‘ایکس’ پر لکھا کہ "وفاقی وزیرِ دفاع کی جانب سے پیپلز پارٹی اور ہماری قیادت، بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں تبصروں کا یہ سلسلہ ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے ‘ریڈ لائن’ (حد) عبور کر لی ہے۔”شرمیلا فاروقی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور جماعت کے خلاف تضحیک آمیز زبان، بالخصوص چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ ریمارکس، ہمارے لیے ناقابلِ قبول ہیں۔ یہ ہمارے لیے ایک ریڈ لائن ہے۔اس سے قبل خواجہ آصف نے لاہور میں بلاول ہاس کی ملکیت کا معاملہ سیاسی بحث میں شامل کر لیا۔ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیرِ دفاع نے بلاول ہاس لاہور کی ملکیت اور اس کے استعمال پر سوال اٹھاتے ہوئے پوچھا: کیا کوئی اس جائیداد کی ملکیت کے بارے میں بتا سکتا ہے؟ اس کا مالک کون ہے اور وہاں کون رہتا ہے؟ اگر اس محل نما قلعے کو کوئی استعمال کر رہا ہے، تو وہ کون لوگ ہیں

    پی پی رہنما

    Khabrain News

      Keep Reading

      گورنر راج سے KPمیں امن و ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا، طارق فضل

      دسمبر اہم ہے،کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو حمایت کرینگے: مصطفی کمال

      دہشت گردی پر بات شواہد کیساتھ ہو گئی مصدق ملک کی بھارتی میڈیا سے گفتگو

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.