اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی تجزیہ کارحیدرحیات خان نے بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف پروپیگنڈے اوربے بنیاد الزامات کو حقائق کیساتھ بے نقاب کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حیدر حیات خان نے بھارتی نیوزچینل کے پروگرام میں کہا کہ مودی حکومت اوربھارتی میڈیا مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پیش آنے والے ہر واقعے کو بغیر ثبوت کے پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی فوج نے موسیٰ عرف آصف فوجی کوشہید کرنے کا دعوی کیا، تاہم ڈی جی آئی ایس پی آرنے انہیں میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔انہوں نے کہاکہ حال ہی میں کلگام واقعے پربھارتی گودی میڈیا نے شورمچایا کہ اس میں لشکرطبیبہ سے وابستہ لطیف بٹ ملوث ہے جو جموں وکشمیریوتھ نیشنل کانفرنس کا شمالی کشمیرکا جوائنٹ سیکرٹری نکلا اوروہ خود میڈیا کے سامنے آگیا۔انہوں نے کہاکہ مودی حکومت ہرالیکشن سے قبل فالس فلیگ آپریشنزاورپاکستان مخالف بیانیے کوہوا دینے کے لئے بھارتی میڈیا کو استعمال کرتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی
- مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600برس قدیم پراسرار سرنگیں دریافت
- سونے کی قیمت میں استحکام فی تولہ 4 لاکھ 13 ہزار 800 روپے برقرار
- لاہور ہائیکورٹ :74لاکھ روپے کی یکطرفہ ڈگری کالعدم ‘ درخواست گزار کا حق دفاع بحال
- راولپنڈی،ٹریفک حادثے میں بچ جانیوالا شہری نالہ لئی میں گر کر جاں بحق
- زیورات کی برآمدات کے لیے فکسڈ ڈالر ریٹس مقرر کرنے کی تجویز
- سانحہ گل پلازہ کیس،ملزم امین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
- گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
- شمالی کوریا کا نئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- مراد علی شاہ صو بہ کے معاملات چلانے میں ناکام’ استعفیٰ دیں : متحدہ
- سندھ ہائیکورٹ کاسندھ بھر میں زیرِ سماعت قیدیوں کی ویڈیو لنک پر پیشی یقینی بنانیکا حکم
- اسلام آباد:وفاقی وزیر علی پرویز ملک فن لینڈ کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- حنا جاوید قتل کیس،86 روز گزرنے کے باوجود چالان جمع نہ ہوا، سی پی او سے جواب طلب
- اسلام آباد:وفاقی وزیر مصدق ملک یونیسیف ٹیم کے اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- جماعت اسلامی کا تحفظات کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
- ڈکیٹیاں چوریاں نہ رکیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- اسلام آباد:ایران پاکستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے فدا حسین مالکی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی تمام امدادی راہداریاں بلا روک ٹوک کھولنے کا مطالبہ
