پیرس(این این آئی)فرانس کے سرکاری اور نجی طبی اداروں پر ہونے والے ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد شہریوں کا انتہائی حساس ذاتی اور طبی ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ہوا۔ فرانسیسی وزارتِ صحت اور سائبر سکیورٹی اداروں کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے ملک بھر کے طبی مراکز اور تشخیصی لیبارٹریوں کے مرکزی کمپیوٹر نظام میں نقب لگا کر مریضوں کے نام، پتے، شناختی نمبر اور طبی ریکارڈ تک رسائی حاصل کر لی۔ سکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ متاثرہ معلومات کی نوعیت اور سائبر حملے کے مکمل دائرہ کار کا تعین کرنے کے لیے ہنگامی تکنیکی جائزہ لیا جا رہا جبکہ وفاقی پولیس کے سائبر کرائم ونگ نے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ دوسری جانب جرمنی کے سائبر سکیورٹی ادارے نے بھی صنعتی کولنگ سسٹمز پر اسی نوعیت کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر ہنگامی انتباہ جاری کرتے ہوئے اداروں کو اپنے نیٹ ورک محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی
- مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600برس قدیم پراسرار سرنگیں دریافت
- سونے کی قیمت میں استحکام فی تولہ 4 لاکھ 13 ہزار 800 روپے برقرار
- لاہور ہائیکورٹ :74لاکھ روپے کی یکطرفہ ڈگری کالعدم ‘ درخواست گزار کا حق دفاع بحال
- راولپنڈی،ٹریفک حادثے میں بچ جانیوالا شہری نالہ لئی میں گر کر جاں بحق
- زیورات کی برآمدات کے لیے فکسڈ ڈالر ریٹس مقرر کرنے کی تجویز
- سانحہ گل پلازہ کیس،ملزم امین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
- گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
- شمالی کوریا کا نئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- مراد علی شاہ صو بہ کے معاملات چلانے میں ناکام’ استعفیٰ دیں : متحدہ
- سندھ ہائیکورٹ کاسندھ بھر میں زیرِ سماعت قیدیوں کی ویڈیو لنک پر پیشی یقینی بنانیکا حکم
- اسلام آباد:وفاقی وزیر علی پرویز ملک فن لینڈ کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- حنا جاوید قتل کیس،86 روز گزرنے کے باوجود چالان جمع نہ ہوا، سی پی او سے جواب طلب
- اسلام آباد:وفاقی وزیر مصدق ملک یونیسیف ٹیم کے اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- جماعت اسلامی کا تحفظات کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
- ڈکیٹیاں چوریاں نہ رکیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- اسلام آباد:ایران پاکستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے فدا حسین مالکی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی تمام امدادی راہداریاں بلا روک ٹوک کھولنے کا مطالبہ
