Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • بجلی 3 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں صارفین پر30 ارب کا اضافی بوجھ
    • تل ابیب :امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیرسے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • عراق نے بارہ سال بعد ترکیہ کے راستے خام تیل کی برآمد دوبارہ شروع کر دی، عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • ایران پر نئے حملوں کی منصوبہ بندی امریکی فوج کے سربراہ اسرائیل پہنچ گئے’ فوجی تعاون، سکیورٹی رابطوں آئندہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • راولپنڈی ٹیسٹ سری لنکا کے دوسری اننگز میں3 وکٹوں پر 74 رنز
    • بالی ووڈ فلموں میں 90 کی دہائی جیسا رومانس واپس لایا جائے تاپسی پنو
    • پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب
    • اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ ‘ شاہراہ قراقرم 3 روز سے بند
    • ٹیپو سلطان کا276واں یوم پیدائش کل منایاجائے گا
    • عیدالاضحی تقریب منسوخ کرنے پر گورنر ٹیکساس کیخلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر
    • سنگاپور:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا سنگاپور کی نائب وزیراعظم اور دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • سائبیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاک
    • وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب اسمبلی میں ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 ء کے حوالے سے اظہار خیال کر رہی ہیں۔
    • دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار
    • نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب؛ پارلیمان کی اہم کرسی بھی ہاتھ سے گئی
    • اسحق ڈار کی چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
    • مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے غیرملکی قرضے موصول
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • سعودی کابینہ نے خلیجی ممالک کےہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے، ذرائع

    By Khabrain Newsاکتوبر 12, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزرا نے اعلی عسکری حکام سے ملاقات کی، جس میں موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے، وہ آئندہ ہفتے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے، نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹی فکیشن کل تک جاری کردیا جائے گا۔

    یاد رہے کہ 6 اکتوبر کو پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبادلوں اور تقرریاں کی گئی تھیں، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کیا گیاتھا۔

    کئی روز بعد بھی ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹی فکیشن جاری نہیں ہوسکا تھا، جس کے بعد یہ تاثر پیدا ہورہا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ہی ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      ڈی جی ایس آئی ایف سی کی خیبر پختونخوا کی کاروباری برادری سے ملاقات

      فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.