Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی
    • مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600برس قدیم پراسرار سرنگیں دریافت
    • سونے کی قیمت میں استحکام فی تولہ 4 لاکھ 13 ہزار 800 روپے برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ :74لاکھ روپے کی یکطرفہ ڈگری کالعدم ‘ درخواست گزار کا حق دفاع بحال
    • راولپنڈی،ٹریفک حادثے میں بچ جانیوالا شہری نالہ لئی میں گر کر جاں بحق
    • زیورات کی برآمدات کے لیے فکسڈ ڈالر ریٹس مقرر کرنے کی تجویز
    • سانحہ گل پلازہ کیس،ملزم امین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    • گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
    • گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
    • شمالی کوریا کا نئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید انٹرکانٹینینٹل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • مراد علی شاہ صو بہ کے معاملات چلانے میں ناکام’ استعفیٰ دیں : متحدہ
    • سندھ ہائیکورٹ کاسندھ بھر میں زیرِ سماعت قیدیوں کی ویڈیو لنک پر پیشی یقینی بنانیکا حکم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر علی پرویز ملک فن لینڈ کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • حنا جاوید قتل کیس،86 روز گزرنے کے باوجود چالان جمع نہ ہوا، سی پی او سے جواب طلب
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر مصدق ملک یونیسیف ٹیم کے اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • جماعت اسلامی کا تحفظات کے باوجود پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
    • ڈکیٹیاں چوریاں نہ رکیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات گاڑیوں سے محروم
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • اسلام آباد:ایران پاکستان پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے فدا حسین مالکی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • یورپی یونین کا اسرائیل سے غزہ کی تمام امدادی راہداریاں بلا روک ٹوک کھولنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ میں ایک نوجوان بال بوائے نے ایک ہاتھ سے بغیر دیکھے ایسا شاندار کیچ پکڑا کہ شائقین کرکٹ اور کمنٹیٹرز حیران رہ گئے۔
    نوجوان کے اس غیر معمولی کیچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ یہ دلچسپ واقعہ سری لنکا کی اننگز کے چوتھے اوور میں پیش آیا جب کامندو مینڈس نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی گیند پر ڈیپ بیک ورڈ اسکوائر لیگ بانڈری کے اوپر چھکا لگایا۔ گیند بانڈری کے قریب موجود بال بوائے کی جانب بڑھی تو نوجوان نے انتہائی پرسکون انداز میں بایاں ہاتھ آگے بڑھایا اور ایک ہی ہاتھ سے کیچ تھام لیا۔

    نوجوان کے اس انداز نے کمنٹری پینل کو بھی حیران کردیا۔ ایک کمنٹیٹر نے بے اختیار کہا کیا شاندار کیچ ہے جبکہ دوسرے نے نوجوان کے پرسکون ردعمل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ایسے کیچ پکڑا جیسے یہ اس کا روز کا معمول ہو۔اس لمحے کی خاص بات یہ تھی کہ نوجوان نے کیچ پکڑنے کے بعد بھی کوئی غیر معمولی جوش یا خوشی ظاہر نہیں کی جس پر کمنٹیٹرز نے اس کے پراعتماد اور بے نیاز انداز کو بھی سراہا۔پی سی بی نے بھی اس واقعے کی ویڈیو اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکانٹ پر شیئر کی جس کے بعد نوجوان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے جو مبینہ طور پر والد کے انتقال کے بعد اپنے خاندان کی کفالت کے لیے لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں کام کرتا ہے۔ عدنان کرکٹ کا باصلاحیت آل رانڈر بھی ہے اور مقامی کلب میں پریکٹس کرتا ہے تاہم مالی مشکلات کے باعث اسے پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے کے مواقع نہیں مل سکے۔رپورٹس کے مطابق عدنان نے میچ میں بال بوائے کی ذمہ داری نبھانے کے لیے ہوٹل کی ملازمت سے چھٹی لی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی غیر معمولی صلاحیت سامنے آنے کے بعد پی سی بی حکام نے مبینہ طور پر اس سے رابطہ کیا اور اسے 4 لاکھ روپے نقد انعام دینے کے ساتھ پی سی بی کرکٹ اکیڈمی میں مفت داخلے کی پیشکش بھی کی تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھار سکے۔واضح رہے کہ یہ میچ ون ڈے ٹرائی سیریز کا پانچواں مقابلہ تھا جس میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ پاکستان کی پوری ٹیم 110 رنز پر آٹ ہوگئی تھی، جبکہ سری لنکا نے 18.1 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      انڈر 19 اشیاء کپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کے نا مناسب اشارے

      پاکستان سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

      پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنا لئیے

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.