بیجنگ(این این آئی)چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے باضابطہ اعلان کیا کہ عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ، روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان چین کے شہر شین زین میں تینوں عالمی طاقتوں کے سربراہان کی ایک نہایت اہم اور تاریخی ملاقات منعقد ہوگی۔
