Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ
    • یمن میں بے گھر افراد کی تعداد 3لاکھ 57ہزار تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ
    • چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا
    • لندن:پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کنگ چارلس سوم کو سفارتی کاغذات پیش کررہے ہیں۔
    • پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
    • ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد
    • مصر،ماہرین آثارِ قدیمہ نے 4ہزار سال پرانا شاہی طبیب کا مقبرہ دریافت کر لیا
    • سونے کی قیمت میں 15 ہزار 400 روپے تولہ کی بڑی کمی
    • برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے 296 روپے درجن ہو گئے
    • سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
    • حلقہ این اے 77گوجرانولہ ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کا عطا تارڑ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
    • ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن
    • نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات
    • مخدوم امین فہیم مرحوم کی گیارہویں برسی (آج) منائی جائے گی
    • کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک
    • یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی Xiaomi کیساتھ شراکت داری قائم
    • معروف کالم نگار مجید اصغر کی تصانیف کی تقریب رونمائی میں ماہر تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید
    • بلاول بھٹوینگ اور جذباتی ہیں، صدر اور وزیراعظم بات چیت سے چیزوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں: طلال چودھری
    • آوارہ کتے کے کاٹنے سے اسلامی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یمن میں بے گھر افراد کی تعداد 3لاکھ 57ہزار تک پہنچ گئی: اقوام متحدہ

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک(آئی این پی )یمن میں جاری جنگ، بدامنی اور سکیورٹی صورتحال کے باعث بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ اگست سے اب تک ملک میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 3 لاکھ 57 ہزار تک پہنچ گئی ہے، جس سے انسانی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ  خاندانوں کو اپنے گھروں سے نقل مکانی کرکے محفوظ مقامات، عارضی پناہ گاہوں اور دوسرے علاقوں میں رہائش اختیار کرنا پڑ رہی ہے۔ بے گھر افراد میں خواتین، بچے، بزرگ اور بیمار افراد بڑی تعداد میں شامل ہیں، جنہیں خوراک، صاف پانی، رہائش اور طبی سہولیات کی شدید ضرورت ہے۔رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ بے گھر افراد تعز صوبے میں پہنچے، جہاں تقریبا 1 لاکھ 45 ہزار افراد نے پناہ لی، جبکہ لحج میں 95 ہزار اور عدن میں 71 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کرکے پہنچے۔ دیگر متاثرہ علاقوں میں ابین، شبوا، الحدیدہ، مرب اور حضرموت شامل ہیں۔اقوام متحدہ کے ادارے نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی ضرورت پر زور دیا ہے، کیونکہ مسلسل نقل مکانی کے باعث بے گھر خاندانوں کو رہائش، خوراک، پانی، طبی سہولیات اور تحفظ کے شدید مسائل درپیش ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب کے سکولوں میں طلبہ کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

      چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا

      لندن:پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کنگ چارلس سوم کو سفارتی کاغذات پیش کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.