تازہ تر ین

دوسری جنگ عظیم کی کہانی

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ایکشن سے بھرپور امریکن وار ڈرامہ فلم’ہیکسارِج‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔میل گبسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم میں حصہ لینے والے ایک ایسے امریکی سپاہی کے گرد گھومتی ہے جو جنگ کے دوران گولی چلانے سے انکار کردیتا ہے اور اپنے 75ساتھیوں کی جان بچا لیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اینڈریو گارفیلڈ، ونس وان، سیم وارتھنگٹن، لیوک بریسے، ریان کور اور ٹیریسا پالمر کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔ پال کورے کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 4نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain