تازہ تر ین

آئین کی سربلندی کیلئے خبریں کی خدمات قابل قدر ہیں:عمران خان

روزنامہ خبریں کی 24ویں سالگرہ پر میری جانب سے اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک بھر میں روزنامہ خبریں کے سٹاف کو مبارکباد۔روزنامہ خبریں نے جدید صحافتی رجحانات میں ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے ایک ممتاز جگہ بنائی۔روزنامہ خبریں کی قانون کی بالا دستی کےلئے کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ اس اخبار نے آئین کی سربلندی اور جمہوریت کے استحکام کےلئے قابل قدر خدمات انجام دیں۔ ملک میں جمہوریت کی بقا اور استحکام کےلئے شفاف صحافت ناگزیر ہے۔ امید ہے روزنامہ خبریں ملک اور عوام کی بہتری کےلئے اپنا بھرپور مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain