تازہ تر ین

ہالی ووڈ فلم ”جسٹس“ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر

لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی ووڈکی تھرل سے بھرپور نئی ایکشن ڈرامہ فلم ’جسٹس‘کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکاررچرڈ گیبی کی اس فلم 1868میں امریکا کے ایک ایسے ٹاﺅن کے کہانی بیان کی گئی ہے جس میں مافیا کا ایک گروہ ٹاﺅن کے رہائشیوں سے غیر قانونی طور پر پیسہ وصول کرتا ہے اور حکم عدولی کرنیوالوں کوسخت سزا دے کر قتل کر دیتا ہے۔حالات اس وقت نیا موڑ لیتے ہیں جب ایک بہادر نوجوان مسیحا بن کر اس ٹاﺅن کے رہائشیوں کی مدد کیلئے آتا ہے اور مافیا کے اس گروہ کو ناکوں چنے چبوا دیتا ہے۔رائفلز، ایکشن اوربدلے کی آگ میں جلتے ماہر نشانے بازوں پر مبنی اس فلم آئندہ سال سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain