آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دیئے گئے الوداعی عشائیے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے، ان کی پی ایم ہاﺅس آمد پر وزیر اعظم نے ان کا خیرمقدم کیا۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم نواز شریف کے علاوہ وہاں موجود دیگر شخصیات سے مصافحہ کیااور ان کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پر پاک فوج اور دیگر سروسز کے اعلیٰ حکام بھی دعوت میں شریک ہیں