Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بجلی بلوں کا نیا فارمولا ! ماہانہ 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے اہم خبر

    By Khabrain Newsاپریل 1, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : نیپرا  نے بجلی کے بنیادی ٹیرف ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کر دی، نئے فارمولے کے تحت اب بجلی کا بل صرف آپ کے استعمال کردہ یونٹس پر منحصر نہیں ہوگا۔

    تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بجلی کے ٹیرف ڈھانچے میں بنیادی تبدیلی کی منظوری دے دی۔

    جس کے بعد ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں ہوش ربا اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

    نئے نظام کے تحت اب فکسڈ چارجز کا تعین بجلی کے استعمال (یونٹس) کے بجائے صارف کے منظور شدہ لوڈ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

    جنوری 2026 سے نافذ العمل ہونے والے اس نئے فریم ورک کے تحت لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لاگو ہوں گے۔

    فکسڈ چارجز صرف 300 یونٹ سے زائد استعمال کرنے والے صارفین پر 200 سے 1000 روپے کے درمیان لگائے جاتے تھے لیکن اب کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو بھی بھاری فکسڈ چارجز ادا کرنے ہوں گے، یہ چارجز 200 روپے سے لے کر 675 روپے فی کلو واٹ تک مقرر کیے گئے ہیں۔

    اس تبدیلی کا سب سے زیادہ اثر ان گھرانوں پر پڑے گا جن کا منظور شدہ لوڈ زیادہ ہے لیکن بجلی کا استعمال کم ہے۔

    اگر کسی صارف کا منظور شدہ لوڈ 5 کلو واٹ ہے، تو اسے پہلے زیادہ سے زیادہ 1,000 روپے فکسڈ چارجز دینا پڑتے تھے، لیکن اب اسے ماہانہ تقریباً 3,375 روپے صرف فکسڈ چارجز کی مد میں ادا کرنے ہوں گے، چاہے وہ بجلی استعمال کرے یا نہ کرے۔

    اس فیصلے نے ملک بھر کے صارفین میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے سے ہی مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے بجلی کے بلوں میں یہ اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔ ماہرین کے مطابق اب بجلی کا بل صرف استعمال شدہ یونٹس پر منحصر نہیں رہا بلکہ منظور شدہ لوڈ کی بنیاد پر ایک مستقل بھاری رقم ہر ماہ بل کا حصہ بنے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.