تازہ تر ین

شاہد آفریدی کی جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف نامزد ہونے پر مبارکباد

کراچی (این این آئی) شاہد آفریدی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ایک تصویر شیئر کی جس میں نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ موجود ہیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں نئے آرمی چیف کو تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور ساتھ ہی اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ وہ جنرل راحیل شریف کے عظیم کام کو جاری رکھیں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain