تازہ تر ین

بلاول نے دلہن تلاش کر لی….

دبئی (خصوصی رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دبئی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن سے ملاقات کی۔ بلاول بھٹو نے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرکے لکھا کہ انہیں دلکش اور خوبصورت پیرس ہلٹن سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ پیرس ہلٹن امریکی اداکارہ اور گلوکارہ کے علاوہ ایک بزنس ویمن بھی ہیں۔ پیرس ہلٹن کے دنیا بھر میں 570 کے قریب ہوٹلز، ریزورٹز اور دیگر جائیدادیں ہیں۔لاہور (خصوصی رپورٹ) پیرس ہلٹن ایک ٹیپ لیک ہونے کی وجہ سے مشہور ہوگئی تھی، پیرس ہلٹن کی ٹیپ کے بارے میں کچھ ایسی باتیں ہیں جو بہت دلچسپ ہیں پہلی بات یہ کہ ٹیپ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دیکھی تھی جس کی تصدیق انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کی۔ پیرس کہتی ہیں انہوں نے یہ ٹیپ کمرشل مقاصد کیلئے نہیں بنائی تھی اور انہوں نے اس ٹیپ سے ایک پیسہ بھی نہیں کمایا۔ ان کی یہ ٹیپ ایک رائلٹی ٹی وی کی سیریز کی ریلیز پر چند ہفتے پہلے منظر عام پر آئی جس میں پیرس ہلٹن نے بھی کام کیا تھا۔ ان دنوں اشتہاری مہم کے انچارج نے کہا تھا کہ سیکس ٹیپ ذاتی طور پر پیرس کیلئے پریشان کن ہے لیکن اس سے اس کے رائلٹی شو کی شہرت بڑھے گی۔ پیرس نے اپنی سوانح عمری لکھی تو اس میں دعویٰ کیا کہ انہیں ایسی کسی ٹیپ کا علم ہی نہیں اور انہوں نے خود یہ ٹیپ آن لائن دیکھی تو انہیں بہت دکھ ہوا۔ دبئی (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے انسٹاگرام پر جاری تصویر کے ساتھ بلاول نے لکھا ہے کہ دلکش اور خوبصورت پیرس ہلٹن سے ملاقات اچھی رہی۔ واضح رہے کہ پیرس ہلٹن امریکی ٹی وی کی مشہور شخصیت کونرڈ ہلٹن کی پوتی ہیں جو ہلٹن ہوٹلز کے بانی بھی ہیں جبکہ پیرس ہلٹن گلوکارہ، ڈی جے اور رائٹر بھی ہیں۔دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہالی ووڈ اداکارہ اور گلوکارہ پیرس ہلٹن کے ساتھ تصویر نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر بلاول بھٹو نے اپنے اکا?نٹ پر ایک سیلفی شیئر کی جس میں وہ خوشگوار موڈ میں ہالی ووڈ اداکارہ پیرس ہلٹن کے ساتھ موجود ہیں ،اس سیلفی میں پیرس ہلٹن بھی کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ بلاول بھٹو اور پیرس ہلٹن کی ملاقات دبئی میں ہوئی تھی۔اس تصویر کو شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں کہا کہ خوبصورت پیرس ہلٹن کے ساتھ مل کر خوشی ہوئی۔واضح رہے کہ پیرس ہلٹن مشہور اداکارہ ،گلوکارہ ،ماڈل اور بزنس ویمن ہیں جن کے ہلٹن کے نام سے کئی ہوٹل ہیں۔پیرس ہلٹن کے خاندان کے دنیا کے 84ممالک میں 570ہوٹل اور ریزورٹس ہیں۔دبئی (خصوصی رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دبئی میں معروف ماڈل و سنگر پیرس ہلٹن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد تصویر سوشل میڈیا پر بھی لگائی جس نے خوب شہرت پائی۔ سوشل میڈیا پر بلاول بھٹو زرداری کی پیرس ہلٹن کے ساتھ تصویر خاصی مقبولیت پارہی ہے۔ بلاول کے پرستار انہیں سراہ رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain