اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور جنرل زبیر حیات سے ملاقات کا انکشاف ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے بتایا کہ گزشتہ روز بحریہ ٹاﺅن کے فیز 8 میں حسین نوا زنے جنرل قمر باجوہ اور جنرل زبیر حیات سے ملاقات کی ۔ حالانکہ حسین نواز کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں پھر اس ملاقات کا مقصد کیا تھا ؟
