تازہ تر ین

عوام پر بم گرنے کا خطرہ …. حفاظتی اقدامات کر لیں

اسلام آباد (نیٹ نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ آئندہ ماہ سے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 6 روپے 82 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جائے۔ علاوہ ازیں اوگرا نے ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 42 پیسے، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 81 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے۔ اوگرا نے اپنی سمری میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 13 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز بھی دی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain