Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا
    • سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں
    • حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داری، وزیراعظم آفس میں نیا دفتر
    • چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا
    • نابلس کے مشرق میں فلسطینی قصبے پر اسرائیلی فوج کا چھاپہ
    • عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
    • ٹرمپ: ایران سے مذاکرات جاری، ایٹمی ہتھیار کی اجازت نہیں
    • ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگرد ہلاک، 15 اہلکار شہید: آئی ایس پی آر
    • ایران کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق ہوئے ہیں
    • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
    • مون سون کے بڑھتے خطرات کے درمیان پاکستان کے ڈیم 58 فیصد بھر گئے۔
    • امریکہ نے پاکستانی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کر دیا
    • شاہراہِ بلتستان پر سیلاب سے متاثرہ پل کی بحالی کا کام جاری
    • برطانیہ ایران کی دھمکیوں کے پیشِ نظر اپنے دفاع کے لیے تیار
    • ڈاکٹر نبیحہ کا دعویٰ: حارث کھوکھر روزانہ ازدواجی تعلق نبھانے کے قابل نہیں تھے
    • نابلس کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں چار فلسطینی جاں بحق
    • ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت کے نتائج بھگتنا ہوں گے: عباس عراقچی
    • کویت میں مظاہرین کا امریکی فوجی اڈوں کے انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا دعویٰ: بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملے
    • پنجاب نے مقامی اور عالمی کرکٹ ستاروں کے ساتھ چیمپئنز کرکٹ لیگ کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت؛ 2 گرل فرینڈز کیساتھ مل کر بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار

    By Khabrain Newsاکتوبر 31, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    بھارت میں اعلیٰ تعلیم یافتہ شوہر نے اپنی 2 گرل فرینڈز کی مدد سے بیوی کو نشہ آور دوا دیکر قتل کردیا۔
    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڈیشہ کے شہر بھونیشور میں پیشے کے اعتبار سے فارمسسٹ پردمونیا کمار نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے لیے اسپتال میں کام کرنے والی نرسوں فرینڈز روزی پاترا اور ایجیتا بھویان کی مدد لی۔
    یہ دونوں نرسیں 24 سالہ فارمسسٹ کی گرل فرینڈز بھی تھیں اس لیے انھوں نے اس کام کی ہامی بھری اور بیوی سبھاشری کو اینستھیزیا میں استعمال ہونے والی دوا کی بھاری مقدار میں لگادی۔
    سبھاشری کو نیم مردہ حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا اور ڈاکٹرز کو بتایا کہ اس کی بیوی نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کردی۔
    تاہم پوسٹ مارٹم نے بھانڈہ پھوڑ دیا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کہ لڑکی نے خودکشی کے لیے دوا پی لی بلکہ انجیکشن کسی اور نے لگائے تھے۔
    پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا تو انکشاف ہوا کہ فارمسسٹ پردمونیا کمار نے برسوں تک ڈیٹنگ کے بعد 2020 میں سبھاشری سے شادی کی تھی جو کامیاب نہ ہوسکی اور دونوں کے درمیان جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔
    اسی دوران پردمونیا کمار کی ملاقات نرس اجیتا سے ہوئی اور دنوں قریبی دوست بن گئے اور پھر اس کی ملاقات روزی سے ہوئی۔ وہ بھی نرس تھی۔
    تینوں کے درمیان دوستی گہری ہوتی چلی گئی جس پر گزشتہ 6 ماہ قبل سبھاشری اپنے والدین کے گھر چلی گئی اور وہی رہ رہی تھی۔
    شوہر نے اپنی دونوں گرل فرینڈز سے مشاورت کے بعد بیوی کو ایک گرل فرینڈ کے گھر معاملہ حل کرنے کے بہانے بلایا اور نشہ آور انجیکشن لگا دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارتی وزیرِ تعلیم نے استعفیٰ دے دیا

      سعودی اتحاد کا الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ، بندرگاہیں کھلی رہیں

      چین سے ملاقات میں ایران نے آبنائے ہرمز کشیدگی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.