Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کیمروں کی مدد سے واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنے والی گاڑی پکڑ لی گئی
    • کراچی، فائرنگ سے ڈاکٹر قتل اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج
    • نیوٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • پنجاب حکومت کاساتذہ کی کارکردگی کی نگرانی مزید سخت کر فیصلہ
    • معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم ابرار کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
    • ماہ اکتوبر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی خشکی سے وبائی بیماریاں پھیل گئی
    • اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق پٹواری سمیت دو ملزمان گرفتار
    • تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 5 افراد گرفتار، دا پر لگی رقم، 3 موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد
    • چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے ڈی جی نیفٹیک سندھ اور وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر یوتھ پروگرام برائے سندھ فہد شفیق صنعتکاروں کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
    • لاکھوں این سی پی گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ
    • پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چینی سرمایہ کاروں کا وفد گورنر ہائوس پشاور میں ملاقات کر رہا ہے۔
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
    • جاز ورلڈ نے تیسری سہ ماہی میں 144.9 ارب روپے کی آمدن حاصل کی
    • دنیا کا بدترین بحران، سائبر حملے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کو نگلنے لگے
    • صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین آذربائیجان کے سفیر مسٹر عرفان داوودوف سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
    • اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پر بحالی کا کام تیزی سے جاری
    • لاہور،انسداد پولیو مہم جاری، 21لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلا دیئے گئے
    • اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پر بحالی کا کام تیزی سے جاری
    • چوہدری شافع حسین کا آذربائجان کے سفارت خانے کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی، فائرنگ سے ڈاکٹر قتل اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج

    By Khabrain Newsنومبر 8, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(آئی این پی )کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں فائرنگ سے قتل ہونے والے ڈاکٹر آغا محمد کاشف الدین کے قتل کا مقدمہ ان کی اہلیہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گلشنِ معمار تھانے میں مقدمہ نمبر 536/2026 دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا ہے۔مقتول کی اہلیہ سندس احسن نے ایف آئی آر میں بتایا کہ ان کے شوہر گزشتہ 20 سال سے گلشنِ معمار سیکٹر 2-X میں آغا میڈیکل سینٹر کے نام سے کلینک چلا رہے تھے۔ان کے مطابق 6 نومبر کی رات تقریبا 9 بج کر 10 منٹ پر ایک نامعلوم شخص کلینک میں داخل ہوا اور ڈاکٹر سے تصدیق کی کہ آیا یہ ڈاکٹر کاشف کا کلینک ہے۔ڈاکٹر کے جواب دینے پر ملزم نے اچانک اسلحہ نکال کر فائرنگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گیا۔زخمی ڈاکٹر کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔ ڈاکٹر کو پیشانی کے قریب گولی لگی تھی۔ایس ایچ او گلشنِ معمار محمد علی نیازی کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ ملزم نے فائرنگ سے قبل ڈاکٹر پر اپنی والدہ اور بہن کا غلط علاج کرنے کا الزام لگایا تھا۔ تاہم پولیس نے واضح کیا کہ اس اطلاع سمیت قتل کے تمام ممکنہ محرکات کی تحقیقات جاری ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کیمروں کی مدد سے واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنے والی گاڑی پکڑ لی گئی

      نیوٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

      پنجاب حکومت کاساتذہ کی کارکردگی کی نگرانی مزید سخت کر فیصلہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.