مری (نمائندہ خبریں)سیف سٹی مری کی مثر کارروائی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنے والی گاڑی پکڑ لی گئی سیف سٹی مری نے جدید سی سی ٹی وی کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم کی مدد سے چوری کی واردات ناکام بناتے ہوئے کشمیر پوائنٹ سے سڑک کے کنارے نصب واسا کی نالیوں پر لگی لوہے کی جالیاں چوری کرکے لے جانے والی گاڑی کو لوئر ٹوپہ ایکسپریس وے پر پکڑ لیا واقعے کی اطلاع ملنے پر مری پولیس نے چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے سیف سٹی کیمروں کی بروقت نشاندہی اور مثر مانیٹرنگ کے باعث ملزمان کی گاڑی کو ٹریس کرنا ممکن ہواعوامی حلقوں نے سیف سٹی مری کی پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے مثر استعمال سے نہ صرف جرائم کی روک تھام ممکن ہے بلکہ سرکاری و عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف بھی فوری کارروائی کی جا سکتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- مری بس اسٹینڈ کے قریب ایلیٹ پولیس کی گاڑی بے قابو
- بھارتی پولیس نے بانڈی پور میں مزید دو افراد گرفتار کر لیے
- کیمروں کی مدد سے واسا کی لوہے کی جالیاں چوری کرنے والی گاڑی پکڑ لی گئی
- کراچی، فائرنگ سے ڈاکٹر قتل اہلیہ کی مدعیت میں مقدمہ درج
- نیوٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- پنجاب حکومت کاساتذہ کی کارکردگی کی نگرانی مزید سخت کر فیصلہ
- معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم ابرار کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
- ماہ اکتوبر میں بارشیں نہ ہونے کے باعث پیدا ہونے والی خشکی سے وبائی بیماریاں پھیل گئی
- اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق پٹواری سمیت دو ملزمان گرفتار
- تاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے 5 افراد گرفتار، دا پر لگی رقم، 3 موبائل فون، گھڑیاں اور تاش کے پتے برآمد
- چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں 3 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار
- کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے ڈی جی نیفٹیک سندھ اور وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر یوتھ پروگرام برائے سندھ فہد شفیق صنعتکاروں کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
- لاکھوں این سی پی گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کا مطالبہ
- پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے چینی سرمایہ کاروں کا وفد گورنر ہائوس پشاور میں ملاقات کر رہا ہے۔
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ماہ 1930 مقدمات کے فیصلے کیے
- جاز ورلڈ نے تیسری سہ ماہی میں 144.9 ارب روپے کی آمدن حاصل کی
- دنیا کا بدترین بحران، سائبر حملے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کو نگلنے لگے
- صوبائی وزیر صنعت وتجارت چوہدری شافع حسین آذربائیجان کے سفیر مسٹر عرفان داوودوف سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
- اسلام آباد ایکسپریس وے سروس روڈ پر بحالی کا کام تیزی سے جاری
- لاہور،انسداد پولیو مہم جاری، 21لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلا دیئے گئے
