تازہ تر ین

پاکستانی سفارتکار بھارت میں بڑی مشکل میں پھنس گئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت میں کرنسی بحران سے پاکستانی سفارتخانے بھی متاثر ہو گئے، پاکستان ہائی کمیشن کے پاس کیش ختم ہو گیا، بھارتی بینکوں نے پاکستانی سفارتخانے کو کیش دینے سے انکار کر دیا، تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز بھارت میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق بھارت میں کرنسی بحران سے پاکستانی سفارتکار بھی متاثر ہوئے ہیں، بھارت میں پاکستانی سفارتخانے کے پاس کیش ختم ہو گیا ہے، بھارتی بینک سفارتخانے کو کیش دینے پر تیار نہیں، پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ اپنے پیسے مانگ رہے لیکن بینک دینے سے انکار کر رہے ہیں، بھارتی وزارت خارجہ کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے مسئلہ جلد از جلد حل کرایا جائے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain