پنڈی بھٹیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاﺅں شوریٰ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ‘ 5 افراد قتل۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ساس‘ سسر‘ سالا اور سالی بھی شامل۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کرلیا۔ ملزم ایک ماہ قبل جیل سے رہا ہوکر آیا تھا۔