اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف کے اگلے مہینے دورئہ امریکہ کا امکان ہے جہاں وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے تاہم دوسری جانب وزیراعظم ہاﺅس نے اس حوالے سے تمام خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف اگلے مہینے 20جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے امریکہ جائیں گے‘ تاہم دوسری جانب وزیراعظم ہاﺅس نے اس حوالے سے تمام خبروں کی تردید کر دی ہے۔
ٹرمپ حلف برداری