تازہ تر ین

جنرل باجوہ کی جلد ”سعودی عرب “روانگی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجووہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو نگے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ عنقریب سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حرمین شریفین روانہ ہونگے اور روضہ رسول پر حاضری بھی دیں گے۔اپنے دورے کے دوران آرمی چیف سعودی عرب کے اعلی سول اور فوجی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپہ سالار نے گزشتہ دنوںآرمی چیف ہاو¿س میں محفل میلاد النبی کے موقع پر تمام مہمانوں کو اپنے ہاتھوں سے تواضع کی اور بڑے محتاط انداز میں اپنے خلاف ہونےوالے پروپیگنڈہ کو ختم کر دیا ، بعد ازاں اجتماعی دعا کے بعد اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی سالمیت و استحکام کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain