پشاور (خصوصی رپورٹ) اخلاقی کرپشن کے خاتمے کیلئے خیبر پختونخوا کی خاتون رکن زریں ضیاخان نے چار ادیوں کی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس شخص کی دس لاکھ سے زائد آمدنی ہو وہ گرل فرینڈ رکھنے کے بجائے بہتر ہے کہ چار شادیاں کر لے۔ زریں ضیا کی تجویز پر ردعمل میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ چار شادیوں کا فائدہ یہ ہو گا کہ جن لڑکیوں کی شادی نہیں ہو رہی‘ ان کی بھی شادی ہو جائے گی۔
چار شادیاں‘ تجویز