تازہ تر ین

چنیوٹ کے سنگدل باپ کا 5 بچوں کیساتھ دلخراش سلوک

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ بچوں کو قتل کرنے کے بعد سنگدل باپ نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے تھانہ محمد والا کی حدود میں سرکاری ملازم محمد حسین نے اپنے پانچ بچوں کو قتل کرنے کے بعد زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ملزم محمد حسین کی بیوی روٹھ کر ایک ماہ پہلے میکے چلی گئی تھی۔ قتل ہونے والے بچوں کی عمریں ایک سے 8 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔مرنے والوں میں چار بچے اور ایک بچی شامل۔ سب کو گلا دبا کر مارا پھر خود پھانسی لے لی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain