اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنماءطلال چودھری نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عدالت نے وزیراعظم کو ملزم قرار نہیں دیا جبکہ حکومت کی نیت صاف ہے ۔ جو بھی فیصلہ آیا وہ قبول کریں گے ۔