تازہ تر ین

طیارہ حادثہ ….جہاز کے قریب سے جنید جمشید کی اہم چیز مل گئی

عینی شاہد کے مطابق حویلیاں کے قریب قومی ائیر لائن کے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے عینی شاہدین کا میڈیا گفتگو میں کہنا تھا کہ طیارہ پہاڑ سے ٹکرانے کے بعد گہری کھائی میں جا گرا جس کے بعد طیارے سے شعلے بلند ہوتے ہوئے دیکھے گئے ۔عینی شاہد کے مطابق حادثے کے بعد 3سے 4دیہات کے لوگ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔آگ بجھانے کی کوشش کی گئی تاہم آگ کی شدت بہت زیادہ تھی ۔
حادثے میں کسی شخص کے بچنے کا کوئی امکان نہیں جب موقع پر پہنچے تو طیارہ مکمل طورپر جل چکا تھا طیارے کے قریب سے ہی ایک شخص کو معروف شخصیت جنید جمشید کا وزیٹنگ کارڈ بھی ملا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain