اسلام آباد (ویب ڈیسک)طیارہ حادثہ میں جابحق ہونیوالے دینی مبلغ ،سابقہ گلوکار جنید جمشید کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل کی بجائے مفتی تقی عثمان پڑھائیں گے ۔پہلے یہ خبر یں آئیں تھیں کہ یہ کام مولانا طارق جمیل کر یں گے مگر تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطا بق نماز جنازہبجائے مفتی تقی عثمان پڑھائیں گے۔ذرائع کے مطابق نماز جنازہ بروز جمعةالمبارک دارالعلوم کورنگی کراچی میں جمعہ کی نماز کے بعد ادا ہوگی۔