تازہ تر ین

پاکستان اور اسکی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں, چینی صدر کے اہم بیان سے مودی کی نیدیں حرام

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی حکومت اور عوام دکھ کی گھڑی میں پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حادثے کا شکار ہونیوالے بد قسمت طیارے پی کے 661 میں شہیدہونیوالے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہاالمناک واقعے پرافسوس ہے ، چین کے عوام اور حکومت شہداکے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان اوراس کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain